پیر 06 جولائی 2020

امریکا: یوٹاہ کے جنگلات میں آتشزدگی، 10 ہزار ایکڑ اراضی جل گئی

خبر ملکی میڈیا کے مطابق یوٹاہ کے شہر saratoga springs کے قریب جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کئی ہزار ایکڑ زمین پر پھیل گئی جس سے ایک مکان بھی جل گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق امدادی رضاکاروں نے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ہے۔