جمعہ 19 اپریل 2024

گ وشت کو لمبے عرصے تک محفو ظ کرنے کا اصل طریقہ

بکرا عید قریب ہے ۔ سب لوگ گ وشت کو محفوظ کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں۔ تاکہ ہمارا گ وشت گرمی بہت شدید ہے۔ خراب نہ ہو۔ آج آپ کو ایسا طریقہ بتائیں گے جس سے ہم ایک تیر سے تین تین شکار کریں گے۔ آپ کو بتائیں گے کہ گ وشت کو کیسے محفوظ کرتے ہیں؟ اور اس کے علاوہ اس کی دو اور بھی فائدے ملیں گے۔ آپ نے قربانی کےگوشت کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لینا ہے۔ ا س کواچھی طرح سے صا ف کرلینا ہے۔ سادے پانی سے اچھی طرح سے صا ف کرلینا ہے۔

اس کے بعد آپ نے پتیلی میں پانی گرم کرنا ہے۔ اچھی طرح جب پانی کو بوائل آجائے۔ پھرآپ نے اس میں گ وشت کو ڈال کر صرف ایک سے دو منٹ آپ نے جو ش دلا نا ہے۔ ایک سے دو منٹ بوائل کرنے کےبعد آپ نے فوراً خواص نکال لینا ہے۔ اور چھاننے کی مدد سے چھان لینا ہے۔ تاکہ پانی نیچے نکل جائے ۔اور اس کوآپ نے دوبارہ چھاننے میں ہی رکھنا ہے تاکہ پانی ڈرائی ہوجائے۔ اچھی طرح سے ڈرائی ہوجائے۔ یہ صاف او ر خشک کپڑے سے بھی ڈرائی کرسکتےہیں۔ آپ دیکھیں کہ اچھی طرح سے یہ ڈرائی ہوچکا ہے۔

بالکل نمی نہیں ہے اس کے اوپر ۔ تب آپ نے صاف شاپنگ بیگ لینے ہیں۔ آپ نے اس کےاندر جتنا بھی ایک وقت گ وشت پکانا ہو تو اس کو محفوظ کرلیں۔ اور فریج میں رکھ لیں۔ اس طرح سارے پروسیس سے گزارنے کےبعد جب ہم محفوظ کریں گے تو ہمارے گ وشت میں سے بدبو بھی نہیں آئےگی۔ اور لمبے عرصے تک محفوظ بھی رہےگا۔ اور تیسرا جو فائد ہ جو ہونے جارہا ہے۔ وہ یہ ہے کہ فریج میں یہ جگہ کم لے گا۔ جب ہم ایک یا دو منٹ بوائل کرلیں گے ۔ تو اس کا وزن ہلکا ہوجاتا ہے۔ یہ اسپیس کم لےگا۔ آپ کے فریج میں یہ جگہ کم لےگا۔ اور آپ کا گ وشت زیادہ محفوظ رہےگا۔ اس میں سے بدبو بھی نہیں آئے گی۔ پکاتے ہوئے بدبو بالکل نہیں آئے گی۔

Facebook Comments