جمعرات 25 اپریل 2024

’وہ زندہ ہوتیں تو آج اپنی 55ویں سالگرہ مناتی‘

’وہ زندہ ہوتیں تو آج اپنی 55ویں سالگرہ مناتی‘

برصغیر میں پاپ میوزک کی بنیاد رکھنے والی ’کوئین آف پاپ‘ پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔

گلوکارہ کے مداح سوشل میڈیا پر ان کو خراج تحسین بھی پیش کررہے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ ’اگر وہ زندہ ہوتیں تو آج اپنی 55ویں سالگرہ منا رہی ہوتی‘

ان کے مطابق جنوبی ایشیا میں ڈسکو اور پاپ موسیقی کی ثقافت نازیہ حسین ہی لائیں۔

انہوں نے نازیہ حسن کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔