جمعرات 25 اپریل 2024

سعودی عرب میں قید 85 پاکستانی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

سعودی عرب سے قیدیوں کا گروپ رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ کسی بھی حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے اس احساس کا مظاہرہ نہیں کیا جو عمران خان کرتے ہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ان 85 خاندانوں کی عید کی خوشیاں وزیر اعظم کی ذاتی کاوشوں کا ثمر ہیں ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اب تک کئی ہزار لوگ جو بیرون ملک مصائب کا شکار تھے وطن واپس پہنچ چکے ہیں

Facebook Comments