پیر 26 جولائی 2021

اپوزیشن لیڈر حلیم عاد ل شیخ عید الاضحی پر کلیجی پکانے میں مصروف، ویڈیو وائرل

کراچی (دھرتی نیوز) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ عید الاضحی کے موقع پر گھر میں کلیجی پکانے میں مصروف ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق حلیم عادل شیخ کی بیٹی عائشہ حلیم کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اپوزیشن رہنما اپنے گھر کے کچن میں کلیجی پکا رہے ہیں۔

عائشہ حلیم کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اپنے پاس کھڑے بیٹے کو کلیجی کی ایک بوٹی چکھنے کے لئے بھی دیتے ہیں جس کے بعد ان کا بیٹا ا ن کی کوکنگ کی تعریف کرتا ہے۔

Facebook Comments


Dharti News Bulletin 3 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Headlines 6 PM Dharti News Bulletin 3 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM