اتوار 25 جولائی 2021

وزیراعظم کا سنیئر صحافی عارف نظامی کی وفات پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(دھرتی نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سنیئر صحافی عارف نظامی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم نے لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی۔عارف نظامی گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے اور آج لاہور کے پرائیوٹ ہسپتال میں انتقال کرگئے۔عارف نظامی نوائے وقت گروپ کے بانی حمید نظامی کے بیٹے اور مجید نظامی کے بھتیجے تھے۔

Facebook Comments


Dharti News Bulletin 3 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Headlines 6 PM Dharti News Bulletin 3 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM