بدہ 24 اپریل 2024

سعودی عرب سے 62 قیدی تو پاکستان پہنچ گئے، باقی کب تک آئینگے؟ وزات خارجہ نے بتادیا

اسلام آباد(دھرتی نیوز)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر85میں سے62افرادوطن واپس بھیج دیے ‏بقیہ 23 پاکستانیوں کو خروج ویزے کی تکمیل پر وطن واپس بھیجا جائے گا۔

انکا کہن اتھا کہ  ‏وزیراعظم  عمران خان کی ہدایت پرسفارتخانہ سعودی حکومت سےرابطےمیں رہا پاکستانی سفارتخانہ ہم وطنوں ‏کی رہائی اور واپسی کیلئے کوشاں ہے۔حکومتی کوششوں کے باعث سالہا سال سے سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں قید 62  افراد کو رہا کردیا گیا تھا جو آج گھروں کو پہنچ گئے۔اسلام آباد آئیر پورٹ پہنچنے پر قیدیوں کی جانب سے حکومت کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی۔

Facebook Comments