اتوار 25 جولائی 2021

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

لاہور(دھرتی نیوز) پاکستان بھر میں لوگ عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی ادا کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج نماز فجر کے بعد سے قربانی کا سلسلہ شروع کردیا گیا، کہیں گائے بیل اور بکروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے تو کہیں اونٹوں کی قربانی دی جارہی ہے۔عید کے پہلے روز منہ مانگی رقم کا تقاضہ کرنے والے قصائیوں نے بھی اپنے ریٹس کم کردیے ہیں۔

دوسری جانب بعض مقامات سے اب تک جانوروں کی آلائشیں نہ اٹھائے جانے سے تعفن میں اضافہ ہورہا ہے۔

Facebook Comments


Dharti News Bulletin 3 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM Dharti News Headlines 6 PM Dharti News Bulletin 3 PM Dharti News Local and International News Bulletin 12 PM