جمعہ 29 مارچ 2024

چہرہ پر لالی اور خوبصورتی کا راز

ہر شخص اپنے چہرے میں خوبصورتی اور نکھا ر چاہتا ہے اب چاہے وہ لڑکا ہو یا لڑکی ہو۔ آج آپ کو اپنے حضرت کا ایک ایسا خاص عمل بتانے والے ہیں۔ یقین جانیں کہ اگر یہ کہا جائے آج کے بعد آپ مختلف بیوٹی کریمز کو ہاتھ تک نہیں لگائیں گے ۔ گوری رنگت کے ساتھ چہرے پر اگر لالی ہو تو خوبصورتی میں چار چاند لگ ہی جاتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کے چہرے خالی سفید ہوتے ہیں۔ مگر ان میں لالی نہیں ہوتی۔ اور کچھ لوگوں کی رنگت پیلی سی ہوتی ہے۔ توآپ نے اتنا ساعمل کرنا ہے کہ ایک گلاس روزانہ ٹماٹر کا جوس پئیں۔ اور ٹماٹر کے جوس پر سورت یوسف کی شروع کی جو دس آیتیں ہیں۔ وہ پڑھ کر آپ نے اس جو س پر دم کرنا ہے۔ اور پھر اس کو پینا ہے۔ انشاءاللہ! دلجمعی کے ساتھ اگر آپ یہ اکتالیس دن بلاناغہ یہ عمل کرلیں گے ۔

آپ دیکھیں گے کہ آپ کا چہر ہ سرخ اور سفید ہوجائےگا۔ اگرآپ جوس نہیں پی سکتے۔ تو آپ خالی دو ٹماٹر لے کر ان کے چار ٹکڑے کرلیں۔ اس پر اگر آپ چاہیں تو نمک لگا کر اس پر سورت یوسف کی پہلی دس آیتیں دم کرکے کھالیا کریں۔ بس یہ عمل لڑکے اور لڑکیاں یا جن کے چہرے مرجھائے ہوئے ہوں۔ پیلا پن ہو۔ اور دیگر مسائل ہوں تو یہ کرکے دیکھیں ۔ پھرآپ سے لوگ آپ کی خوبصورتی کا راز پوچھیں گے ۔ یہ اتنا زبردست عمل بتا رہے ہیں۔ ٹماٹر ویسے تو خ ون بنانے کی مشین سمجھی جاتی ہے۔ خ ون بڑھانےکا ایک پھل ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ سورت یوسف کی جب آپ آیت پڑھیں گے ۔ تو وہ خوبصورتی میں اضافہ کردےگا۔ لالی کے ساتھ خوبصورتی بھی انشاءاللہ! آپ کےچہرے پر آئے گی۔ انشاءاللہ!آپ دیکھیں گے آپ کے دل سے دعائیں نکلیں گی۔ آپ سے گزارش ہے کہ ایک مرتبہ یہ عمل ضرور کرکے دیکھیں۔ آپ کو اس کے اچھے رزلٹ ملیں گے۔

Facebook Comments