جمعرات 28 مارچ 2024

جسم میں مرتے دم تک کیلشیم کی کمی نہیں ہوگی

آج آپ کو کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی کو دور کرنے کےلیے ایک مؤثر اور مفید ترین مجرب نسخہ بتانے والے ہیں جن لوگوں کو ہڈیوں کی کمزور ی کاسامنا رہتا ہے۔ جسم کے مختلف حصوں میں درد ہوتا رہتا ہے۔ تھکا ن،سستی اور کم ہمتی محسوس کرتے ہیں۔ عام جسمانی کمزوری کا سامنا ہے اٹھتے بیٹھتے ہڈیوں سے آوازیں آتی ہیں۔ یا آنکھوں کے سامنے اندھیر ا چھا جاتا ہے چکر آتے ہیں۔ کبھی ٹانگوں ، پنڈلیوں یا کمر میں درد ہونے لگتا ہے صبح سویرے اٹھنےپر طبیعت فریش نہیں ہوتی۔ سار ا دن کام کاج کرنے کو دل نہیں کرتا۔ ایسے لوگوں کے لیے یہ بہت ہی لاجواب تحفہ ہے۔ اس کے علاوہ مردوں میں جریان، احتلام ، مادہ کی رقعت،سرعت کامسئلہ یا پھر جراثیم کی کمی جیسے مسئلے کا یہ بہت ہی بہترین علاج ہے۔

اسی طرح خواتین میں بھی سیلان اور رحم یعنی لیکوریا کا مرض یا رحم کی کمزوری کو دور کرنےکےلیے یہ انتہائی کامیاب علاج ثابت ہوتا ہے۔ اس کے کچھ دنو ں کے متواتر استعمال کرنےسے کیلشیم کی کمی دور ہو کر ، ہڈیاں اور پٹھے مضبو ط ہوتے ہیں۔ بالوں کا گرنا رک جاتا ہے ۔ناخن کمزور ہوچکے ہیں یا دانت بوسیدہ ہوکر کمز ور ہونے لگیں ۔تو ایسی شکایات بھی بہت جلد دور ہوجاتی ہیں۔ اس نسخے کو تیار کرنے کے لیے ایک تو آپ نےسفید موصلی لینی ہے۔ یہ آپ کو کسی بھی پنسار سے مل جائےگی۔ یہ سفید رنگ کی دبلی پتلی جڑیں ہیں۔جن کا ذائقہ پھیکا اور لعاب دار ہوتا ہے یہ کیلشیم کی کمی کی علاج کے لیے بہت ہی زبردست چیز ہے۔ مادہ تولید کی پیدائش بڑھانےکے ساتھ ساتھ اسے گاڑھا بھی کرتی ہے۔

ہڈیوں میں موجود حرکت دینے والے روغنی مادہ کی حفاظت کرتی ہے۔ا ور اعصابی کمزوری کو دور کرنےمیں بہت فائدہ مند چیز ہے۔ دبلے اور پتلے اور کمزور افراد جو ہڈیوں کا ڈھانچا بن چکے ہوں۔ پٹھوں کی کمزوری یا عام جسمانی کمزور ی میں مبتلا ہوں۔ ایسے لوگوں کے لیے اس کا استعمال کرنا مفید ثابت ہوتا ہے۔ چنا نچہ سفید موصلی آپ نے پچا س گرام کی مقدار میں لے لینی ہے۔ دوسری چیز آپ نے اسقند نگوری لینی ہے۔ یہ بھی ایک قسم کی جڑ ہے۔ اسے اشوگند یا اشوگندا بھی کہا جاتا ہے۔ انتہائی طاقت ور اور قوت بخش چیز ہے۔ دبلے پن اور کمزور ی کو دور کرنے میں لاجواب فوائد رکھتی ہے۔ قوت باہ میں بے پناہ اضافہ کرتی ہےرحم کی کمزوری کو دور کرکے اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتی ہے۔ لیکوریااور اس سے ہونےوالے کمر درد سے نجات دلانےمیں اسے بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔

ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط اور طاقتور بناتی ہے۔ جوڑو ں کے درد یا ہڈیوں اور پٹھوں کے درد اس کااستعمال کرنےسے ختم ہوجاتےہیں۔ عورتوں اور مردوں دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔ یعنی اسقندنگوری بھی پچا س مقدار میں لے لیں۔ پھر ان دونوں کو باریک پیس کر ان کا سفوف بنالیں۔ پھر ان دونوں کی مقدار کے بر ابر کوزہ مصری پاؤڈر بنا کر مکس کرلیں۔ اور اس میں سے ایک چھوٹا صبح نہار منہ دودھ کے ہمراہ استعمال کریں۔ اور اسی طرح شام کو عصر کے وقت بھی خالی پیٹ استعمال کریں۔ کیلشیم ، ہڈیوں کی کمزوری ، اعصابی کمزوری ، جریان ، احتلام ،ضعف باہ اور عورتوں سیلان الرحم ، کمر درد، رحم کی کمزوری اور عام جسمانی کمزوری کے خاتمے کےلیے مفید ثابت ہوگا۔ کسی بھی طرح کی کمزوری ، تھکان،سستی وغیرہ آپ کے بدن میں باقی نہیں رہے گی۔

Facebook Comments