ھفتہ 20 اپریل 2024

معدے اتنا پاور فل کہ جو کھاؤ گے فوری ہضم ہوجائیگا

جیسا کہ سب ہی جانتے ہیں کہ آج کل ہر کسی کو معدے سے متعلق بہت سے مسئلے مسائل پیدا ہو ئے ہوئے ہیں نوجوانوں میں یہ مسئلے مسائل بہت ہی عروج پا چکے ہیں ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ اس کے جو یہ مسئلے مسائل ہیں وہ حل ہو جا ئیں۔ پچھلے دنوں مجھے ایک شخص ملا اور کہنے لگا کہ مجھے معدے میں بہت درد ہو تا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مجھے معدے میں کافی تیزابیت بھی رہ جا تی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جو کچھ بھی کھا تا ہوں وہ مجھے ہضم نہیں ہو تا ہے میں کیا کروں۔ معدے میں درد کیوں ہو تا ہے؟ میں ایک بات ضرور کہتا ہوں کہ کبھی بھی علاج کرنے کے بارے میں مت جا یا کرو سب سے پہلے یہ دیکھو کہ تکلیف کیوں ہو تی ہے؟ اچھا یہ زیادہ بہتر ہے تکلیف نہ ہو کہ علاج بہتر ہے ؟ تو معدہ خراب ہو تا ہے جب آپ اپنا کھانا سلور سٹیل نان سٹیک ٹیفلون پریشر کوکر کے بر تنوں میں پکاتے ہو۔ آنکھ میں کوئی چیز چلی جا ئے تو آنکھ کے اندر چیز نکالنی چاہیے یا درد کی دوائی کھانی چاہیے ؟ اور اگر جسم میں چلی جا ئے۔ معدے میں چلی جا ئے ؟ پہلے کیا کر نا چاہیے؟

اور آپ ساری زندگی کیا کر تے ہو؟ سلور گھستا ہے ۔ سلور گھستا ہے۔ پلاسٹک گھستا ہے نونسٹیک گھستا ہے جا تا کہاں ہے؟ اچھا آپ لوگ کھانا کس میں پکاتے ہو؟ سلور کے بر تن میں پکاتے ہو پلاسٹک کے برتن میں کھاتے ہو پانی برف کس میں جماتے ہو سلور کے کوئلے میں جماتے پلاسٹک کی بوتل میں ٹھنڈا کر تے ہو سلور کھاتے بھی ہو پیتے بھی ہو پلاسٹک کھاتے بھی ہو پیتے بھی ہو اندر تو پلاسٹک اور سلور جا رہا ہے دوسرے نمبر پر خطرناک چیز نونسٹیک ٹیفلون یہ نونسٹیک کے برتن اس کے اوپر بارہ کیمیکلز لئیر چڑھائی جاتی ہے جس کو تیفلون بولتے ہیں یہ بھی ٹوٹتی ہے یہ جاتی کہاں ہے؟ اچھا اس کو نہیں چھوڑتے۔روز دوائیاں کھاتے ہیں۔ تو سب سے پہلے بر تن بدلو۔ سب سے پہلے برتن بدلو۔

ہم کس چیز سے پیدا ہو ئے ہیں؟ واپس کہاں جا نا ہے؟ اور کل ق ی ا م ت والے دن اُٹھائے کہاں سے جا نا ہے مٹی کے برتن استعمال کرو۔ مٹی کے برتن میں کھانا پکتا ہے اور باقی بر تنوں میں کھانا گلتا ہے۔ اور گلا ہوا کھانا کھا کے کسی کو سکون مل سکتا ہے؟ اور ایک لقمہ کو میرے محترم بھائیو بتیس بار چباؤَ جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ ہر کسی کو ہی صحت عزیز ہے تو اس صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ہمیں چاہیے کہ ہم ان چھوٹی چھوٹی چیزوں پر دھیان دیں تا کہ ہماری صحت جو ہے وہ پراپر رہ سکے ایک صحت مندانہ زندگی گزار سکیں۔

Facebook Comments