ھفتہ 20 اپریل 2024

12 سالہ بچی کی 50 سالہ ادھیڑ عمر سے شادی کرادی گئی

12 سالہ بچی کی 50 سالہ ادھیڑ عمر سے شادی کرادی گئی

مظفرگڑھ میں 12 سالہ بچی کا 50 سالہ شخص سے نکاح کردیا گیا۔

مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے چوک سرور شہید میں 12 سالہ بچی کا نکاح 50 سالہ شخص سےکردیا گیاجس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کو تحویل میں لے لیا۔

13 اپریل کو رخصتی کے پروگرام سے قبل پولیس نے لڑکی کے والدین، دولہے اور رشتے داروں کےخلاف مقدمہ درج کرلیا  جب کہ دولہے سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Facebook Comments