جمعرات 28 مارچ 2024

خاتون،ختنہ اورمختون کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟

ختنہ کا مطلب تو معلوم ہی ہو گا۔ جس کا ختنہ ہوتا ہے ، اس کو مختون کہا جاتا ہے ، اور جس کے لیے ختنہ کیاجائے اسے خاتون کہا جائے گا۔ کیونکہ مرد کا ختنہ عورت کے لیے کیا جاتا ہے اس لیے اسے خاتون کہا جاتا ہے ۔ یہ سارا چکر عربی زبان کا ہے، جس میں عام طور پر تین بنیادی حرفوں سے متعدد الفاظ خاص کلیے قاعدے

کے تحت بنتے ہیں ۔ مثلاً ’تعلیم‘ کا لفظ ع ، ل ،م سے بنا ہے ، اور پھر اسی سے علم ، معلم ، عالم ، معلومات ، متعلم وغیرہ بنتے ہیں۔ خاتون کا مادہ خ ، ت ، اور ن ہے اور اسی سے یہ الفاظ بنے ہیں

Facebook Comments

پیاری بیوی
2021-10-11