منگل 16 اپریل 2024

پاکستانی ببر شیر۔۔۔تصویر میں موجود شخص کون ہے؟ نام جان آپ حیران رہ جائیں گے

کہتے ہیں کہ تصاویر ماضی کی یادوں کا ایک عظیم الشان خزانہ اپنے اندر سموئے ہوئے ہوتی ہیں ۔ اکثر پرانی تصاویر دیکھ کر ہم ان بھولی بسری یادوں کو اپنے اذہان میں پھر سے تازہ کرلیتے ہیں ۔ آئیں آج ہم آپ کو پاکستان کی طاقتور ترین شخصیت کی ایک پرانی تصویر دکھاتے ہیں ، اب دیکھنا یہ ہے کہ انہیں پہچانتے ہیں یا نہیں ،

اگر نہیں تو چلیں ہم آپکو یہ بھی بتا دیتے ہیں کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی 2007میں لی گئی ایک تصویر ہے ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوپاکستان کی مسلح افواج کی افریقہ کمانڈ کی قیادت کرنے کااعزاز بھی حاصل ہے۔ 2007میں انہوں نے اقوام متحدہ کے امن مشن کیلئے کانگو جانے والے

پاکستانی دستے کی قیادت کی تھی۔ کانگو میں انہوں نے بطور بریگیڈ کمانڈر اپنے فرائض سرانجام دیئے تھے۔امن مشن کے دوران بلیو کیپ پہنے جنرل باجوہ کی وجاہت سے بھرپور تصویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے جہاں پاکستانی ان کی خدمات کو سراہ رہے ہیں۔

Facebook Comments