بدہ 24 اپریل 2024

تازہ بارشوں کی آمد آمد ان علاقوں میں زوردار بارش ہوگی

پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور رات کے دوران سردرہے گا۔

منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور رات کے دوران سردرہے گا۔اگلے ہفتے سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش متوقع ہے

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہا۔

آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی 07، کالام منفی04،بابوسر،سکردو منفی03، استورمنفی02اورگلگت میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Facebook Comments