جمعرات 25 اپریل 2024

خاوند دینے والے تھے کہ میں نے اللہ پاک کا یہ نام پڑھ لیا

اللہ تعالی کی سب سے خوبصورت مخلوق انسان ہے کیونکہ اللہ تعالی نے جب بھی انسان کی تخلیق کا کہیں کہیں پر ذکر کیا ہے تو کچھ جگہوں پر اللہ تعالی نے پانچ قسمیں کھائیں اور اس کے بعد انسان کی تخلیق کا ذکر کیا اور فرمایا کہ میں نے انسان کو سب سے بہترین سانچے میں پیدا کیا ہے لیکن یاد رہے کچھ

لوگ انتہائی خوبصورت شکل و صورت کے حامل ہونے کے باوجود نورانیت سے اور قدرت کے خوبصورت سے محروم ہوتے ہیں اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ لوگ اللہ سے دور ہوتے ہیں اور دنیا کے زیادہ قریب ہوتے ہیں یہ لوگ اپنی ظاہری خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے طرح طرح کی کریمیں استعمال کرتے ہیں لیکن کبھی یہ لوگ ہیں انہیں ایسی کیا چیز ہے جو ہمیں خوبصورت بناتا ہے اور اس کے اثرات سب سے زیادہ ہمارے چہرے پر نمایاں ہوتے ہیں یاد رکھیں اللہ تعالی انسان کو نماز پڑھنے کا حکم فرمایا ہے بد نظری سے بچنے کا حکم فرمایا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے احکامات ہے کہ جن پر عمل کیا جائے تو سائنس کہتی ہے کہ اس کی وجہ سے نہ صرف انسان کی روحانی اور فزیکل ہیلتھ پر اثر ہوتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ انسان کی چہرے پر ایسی خوبصورتی پیدا ہوجاتی ہے کہ ہر کوئی دیکھنے والا یہ سمجھتا ہے کہ شاید میں پہلی دفعہ کسی خوبصورت انسان کو دیکھ رہا ہوں آج ہم آپ کو ایک وظیفہ بتائیں گے کہ جس کو پڑھنے کے بعد انشاءاللہ آپ کا چہرہ نورانی ہو جائے گا اور اللہ کے فضل سے وہ نورانیت آپ کو نظر آئے گی اور جب آپ اس کو مسلسل پڑھیں گے تو اس کی وجہ سے جو شخص آپ کو دیکھے گا تو یہ ضرور پوچھے گا کہ آپ ایسی کیا چیز استعمال کرتے ہیں یا اسے کیا چیز کھاتے ہیں یا ایسا کیا کام کرتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کا چہرہ خوبصورت نظر آ رہا ہے۔ یا مصور پڑھیں اور چہرے پر دم کر لیں ، انشا اللہ چہرہ بے پناہ خوبصورت ہو جائے گا ْ

Facebook Comments