ھفتہ 20 اپریل 2024

کہا تھا تبدیلی آئے گی لاکھوں روپے تک کا قرضہ حکومت نے غریب گھرانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں کامیاب پاکستان پروگرام کا اجلاس ہوا،جس میں کامیاب پاکستان پروگرام کے اجرا سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

وزیر خزانہ نے پروگرام میں نجی شعبے کے ماہرین کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ کامیاب پاکستان پروگرام سے 45 لاکھ گھرانے مستفید ہوسکیں گے،سماجی و اقتصادی ترقی کے پروگرام کے تحت صفر مارک اپ پر چھوٹے قرضے دیئے جائیں گے، کامیاب کسان کے تحت 12.5 ایکڑ کے مالکان کو نرم شرائط پر قرضے مل سکیں گے۔انہوں نے کہاکہ ہاؤسنگ سکیم کے تحت گھر کی تعمیر کیلئے 27 لاکھ سے 20 لاکھ تک قرضہ ملے گا۔

Facebook Comments