کراچی : ویڈیو تھرل کیلئے شہری کا قتل
کراچی(دھرتی نیوز )شہر قائد مںی نوجوان کے قتل کے متعلق معروف سوشل مڈایا ایپلیکیشن ‘ٹک ٹاک’ انتظامہی کا مؤقف سامنےآگایا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق کچھ روز قبل کراچی مںا ٹک ٹاک ویڈیو مںب تھرل لانے کلئےل نوجوان ٹک ٹاکرز نے گھر کے باہر کھڑے شہری کو گولی ماردی تھی جو جان لولا ثابت ہوئی۔تاہم پولسی نے قتل کی واردات مںت ملوث دو کم عمر ٹک ٹاکرز کو گرفتار کرلا تھا۔
ٹک ٹاک انتظامہ نے اب ایک باقن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کموکنٹی کی حفاظت ہماری اولنی ترجحک ہے اور ٹک ٹاک مںک کسی بھی خطرناک عمل، نفرت انگزن مواد یا نفرت انگزک رویے کو برداشت نہں کا جاتا ۔با ن مں کہا گاا ہے کہ ٹک ٹاک اسلحے اور دیگر آتشی آلات کے لےر عدم برداشت کی پالینف پر عمل پروا ہے اور ہم کسی ایسے مواد کی اجازت نہںٹ دیتے جس مں تشدد کی کارروائوشں کو دکھایا گا ہو۔
ترجمان ٹک ٹاک کے مطابق ہم صارف کے تحفظ کے حوالے سے اپنی وابستگی مںق نہایت محتاط رہتے ہںے اور کموہنٹی گائڈت لائنز کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی مواد کو پلٹد فارم سے فوری طور پر ہٹایا جاتا ہے۔باiن مں مزید کہا گال ہے کہ ہم نے ڈیٹلے سیٹف کی متعدد مہمات چلائی ہںو جن کا مقصد صارفنی کو ہماری کمو نٹی گائڈیلائنز، سیٹٹ پالوہ ہں اور فچرحز کے بارے مںا آگاہ کرنا ہے تاکہ ان کی مجموعی ڈیٹلے فلاح و بہبود (wellbeing)کو بہتر بنایا جا سکے۔
Facebook Comments