جمعہ 29 مارچ 2024

علیزے شاہ کاسیگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل پر قانونی کارروائی کا فیصلہ

کراچی(دھرتی نیوز ) پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی حال ہی میں گاڑی میں بیٹھے سیگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر اداکارہ نے قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیاپر وائرل ہونے والی ویڈیو میں صاف دکھائی دے رہاہے کہ اداکار ہ گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھ کر سیگریٹ کے کش لگا رہی ہیں اور ان کی اجازت کے بغیر یہ ویڈیو بنائی گئی جو کہ سوشل میڈیا پرجنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ۔اب علیزے شاہ نے اپنی ویڈیو کے پھلاوؤ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کاے ہے۔

حال ہی میں ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ کے سربراہ عمران ریاض نے اپنی انسٹاسٹوری پر ایک ویڈیو شئر کی جس مںل انہوں نے بغری کسی کی اجازت کے اس کی ویڈیو بنانے اور پھر اسے سوشل مڈییا سمتز مختلف پلٹے فارمز پر وائرل کرنے کی صورت میں عمران ریاض نے ویڈیو مںم کہا کسی کی بھی اجازت کے بغرے اس کی تصویر کھنچناا یا ویڈیو بنانا، اسے اپ لوڈ کرنا، مختلف سوشل مڈںیا پلٹہ فارمز پر شئر کرنا، ٹوئٹ کرنا، ری ٹوئٹ کرنا جسای کہ ابھی اداکارہ علیزے شاہ کے کسڈ مںل ہوا ہے یہ الکٹرضانک جرائم کی روک تھام ایکٹ 2016 کے زمرے مںو آتا ہے اور یہ ایک جرم ہے۔

Facebook Comments