بدہ 17 اپریل 2024

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے علی الصبح اچانک میاں چنوں شہر کا دورہ..

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے علی الصبح اچانک میاں چنوں شہر کا دورہ..

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے علی الصبح اچانک میاں چنوں شہر کا دورہ..

خانیوال ( سعید احمد بھٹی ) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے علی الصبح اچانک میاں چنوں شہر کا دورہ کیا-_ ڈپٹی کمشنر نیلامی کا جائزہ لینے اچانک سبزی و فروٹ منڈی پہنچ گئے اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم ، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اظہر کمبوہ ہمراہ تھے – انہوں نے سبزیوں پھلوں کی طلب ، رسد کا جائزہ لینے کے ساتھ اپنی نگرانی میں بولی کرائی- اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بعد سبزیوں اور پھلوں کے نرخ میں کمی ہونی چاہئے- بولی سے قبل نرخوں کا دیگر شہروں سے بھی تقابلی جائزہ کیا جائے- عوام کو ریلیف فراہم کرنا میری پہلیw ترجیح ہے بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے شہر میں صفائی کی صورتحال بھی چیک کی –

Facebook Comments