جمعرات 28 مارچ 2024

سرفراز کا سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری سے باہر ہونے کا امکان

سرفراز کا سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری سے باہر ہونے کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد کو سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں سابق کپتان سرفراز احمد پہلی دو کیٹگری کا حصہ نہیں ہونگے۔

واضح رہے کہ سرفراز احمد گزشتہ سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری میں شامل تھے۔

Facebook Comments