جمعہ 29 مارچ 2024

لاہور: میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کےخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

لاہور: میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کےخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

جنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور میں سینئر صحافیوں اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے بھی احتجاج میں حصہ لیا۔

جنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف لاہور کے ڈیوس روڈ پر احتجاجی کیمپ کئی ہفتوں سے جاری ہے۔

سینئر صحافیوں اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے بھی کیمپ میں شرکت کی۔

مقررین کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری بلاجواز ہے، انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔

Facebook Comments