جمعہ 26 اپریل 2024

عید کے دن بھی مقبوضہ وادی میں 2 کشمیری شہید

عید کے دن بھی مقبوضہ وادی میں 2 کشمیری شہید

عید کے دن بھی مقبوضہ وادی میں 2 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے عید کے موقع بھی کشمیریوں پر مظالم ڈھانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور محاصرے کی آڑ میں 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے۔

مقبوضہ وادی میں عید کے روز بھی قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، ضلع کلگام میں محاصرے کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا۔

بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج روکنے کیلئے قابض بھارتی انتظامیہ نے ضلع کلگام اور شوپیاں میں موبائل ، انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے۔

Facebook Comments