جمعرات 25 اپریل 2024

شہباز شریف کے ذاتی کیمرہ مین کورونا وائرس میں مبتلا

شہباز شریف کے ذاتی کیمرہ مین کورونا وائرس میں مبتلا

اہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ذاتی کیمرہ مین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

جیو نیوز کے مطابق شہبازشریف کے ذاتی کیمرہ مین محمد بدر نے لیگی صدر کے ساتھ عیدالفطر کی نماز ادا کی تھی۔

محمد بدر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا ہے۔

Facebook Comments