جمعہ 29 مارچ 2024

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 105100 روپے ہوگئی۔

10گرام سونے کی قیمت 1715 روپے اضافے سے 90106 روپے ہے جب کہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 20 ڈالر اضافے سے 1777 ڈالر فی اونس ہے۔

Facebook Comments