جمعہ 29 مارچ 2024

گھوٹکی، ڈاکوؤں کا بکتر بند پر راکٹ حملہ

گھوٹکی، ڈاکوؤں کا بکتر بند پر راکٹ حملہ

کچے کے علاقے رونتی میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران ڈاکووں نے پولیس کی بکتربند گاڑی پر راکٹ لانچر سے حملہکیا جس میں ایس ایچ او خانپور مہر اور ایس ایچ او جروار زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکاروں کے علاوہ ایک مقامی شخص کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

Facebook Comments