منگل 23 اپریل 2024

لانگ بورڈنگ کے ساتھ ہلکا پھلکا ڈانس

لانگ بورڈنگ کے ساتھ ہلکا پھلکا ڈانس

اس ایڈونچر کی شوقین چینی حسینہ کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جونہ صرف لانگ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہے بلکہ توازن برقرار رکھتے ہوئے ڈانس اسٹیپس بھی دے رہی ہے۔

چین سے تعلق رکھنےوالی خاتون لانگ بورڈر پر اپنے منفرد انداز اور ٹرکس کی بنا پر نہ صرف سوشل میڈیا اسٹار بن گئی ہے بلکہ اس کے لاکھوں فالوورز بھی ہیں جو اس کی لانگ بورڈنگ ویڈیوز کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔

 

Facebook Comments