بدہ 24 اپریل 2024

فرانسیسی حسینہ کا فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ

فرانسیسی حسینہ کا فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ

اس فرانسیسی حسینہ کو ہی دیکھ لیں جو فٹ بال سے مختلف ٹرکس پیش کرنے کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہے۔

فرانس سے تعلق رکھنے والے Yoanna Dallier نامی بیس سالہ لڑکی نے فٹ بال کو پیروں اور سر پر اُچھالتے ہوئے ایسے شاندار کرتب پیش کیے کہ دیکھنے والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔

فٹ بال کھیلنے کی شوقین فرانسیسی حسینہ اپنی صلاحیتوں کی بنا پر کئی مقامی مقابلوں میں حصہ لے چکی ہے اور ایک پروفیشنل فری اسٹائل کھلاڑی بننے کی خواہاں ہے۔

Facebook Comments