ھفتہ 20 اپریل 2024

جاپان اور چین میں بارشوں سے تباہ کاریاں جاری

جاپان اور چین میں بارشوں سے تباہ کاریاں جاری

جاپان میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں مزید16 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متاثرہ علاقوں میں پل بہہ گئے اور سڑکیں ٹوٹ گئیں۔

دوسری جانب چین کے مختلف صوبوں میں بارش نے تباہی مچائی ہوئی ہے، زیر آب آنے والے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو ریسکیو کیا جارہا ہے۔

Facebook Comments