ھفتہ 20 اپریل 2024

کورونا: ہائیڈروکسی کلوروکوئن کا تجرباتی استعمال روکنے کی ہدایت

کورونا: ہائیڈروکسی کلوروکوئن کا تجرباتی استعمال روکنے کی ہدایت

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ ان دواؤں کا استعمال کورونا سے اموات میں کمی لانے میں ناکامی پر روکا گیا۔ ملیریا کے علاج کےلیے استعمال ہونے والی ہائیڈروکسی کلوروکوئن اور ایچ آئی وی میں استعمال ہونے والی lopinavir/ritonavir دوائیں کورونا کے باعث اسپتال میں داخل مریضوں کو تجرباتی طور پر دی جارہی تھیں۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ان دواؤں کے استعمال سے شرح اموات میں کمی نہیں آسکی۔

Facebook Comments