جمعرات 28 مارچ 2024

بی سی جی ویکسین ’کووڈ19‘ کے علاج کیلئے فائدہ مند قرار

بی سی جی ویکسین ’کووڈ19‘ کے علاج کیلئے فائدہ مند قرار

مختلف ملکوں میں کی گئی تحقیق میں یہ اتفاق کیا گیا ہے کہ اس ویکسین سے قوت مدافعت بڑھائی جاسکتی ہے، جو کووڈ کے مریض کے لیے بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ بی سی جی ویکسین انتہائی ہائی رسک پر کام کرنے والے افراد مثلاً ہیلتھ ورکرزاور پولیس افسران کو دینا زیادہ فائدہ مند ہوگی ۔

Facebook Comments