جمعرات 18 اپریل 2024

عامر کے پہلے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ

عامر کے پہلے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ

محمد عامر نے بیٹی کی ولادت کی وجہ سے انگلینڈ جانے سے معذرت کرلی تھی، لیکن ہیڈ کوچ مصباح الحق نے محمد عامر کو دورے کے لیے راضی کر لیا ہے۔

تین دن پہلے بیٹی کی پیدائش کے بعد محمد عامر اب اگلے چند دن میں پاکستان ٹیم کو ڈربی میں جوائن کریں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت تقریبا نا ممکن ہے جس کے بعد اب کرکٹر محمد عامر کو انگلینڈ بھجوانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

Facebook Comments