ھفتہ 20 اپریل 2024

اپنی سزا میں کمی کے بعد عمر اکمل کا نیا انکشاف

اپنی سزا میں کمی کے بعد عمر اکمل کا نیا انکشاف

ٹیسٹ کرکٹرعمر اکمل نے کہا ہے کہ سزا میں ڈیڑھ سال کمی سے مطمئن نہیں ہوں،مجھ سے پہلے بھی بہت سے کرکٹرز کو کم عرصے کی سزائیں دی گئیں،اپنے وکلا اورخاندان سے دوبارہ اپیل کرنے پر مشاورت کروں گا،اپیل کرنے کی گنجائش ہمارے پاس ہے۔

Facebook Comments