جمعہ 19 اپریل 2024

برازیل فٹ بال ٹیم الیکٹرونک تھرمامیٹر کو گن سمجھ بیٹھی

برازیل فٹ بال ٹیم الیکٹرونک تھرمامیٹر کو گن سمجھ بیٹھی

برازیل فٹ بال ٹیم کے رکن الیکٹرونک تھرمامیٹر کو اصل گن سمجھ بیٹھے، تھرمومیٹر کو سامنے دیکھ کر دونوں ہاتھ اوپر اٹھا لئے۔

فٹ بال میچ سے قبل بس سے اترنے والے ارکان کے درجہ حرارت چیک کئے جارہے تھے ،جیسے ہی الیکٹرانک تھرما میٹر ٹیم کے ایک ممبر کی جانب کیا گیا تو اس نے اسے گن سمجھا اور ہڑبڑاہٹ میں اپنے ہاتھ اوپر کرلئے۔

صورتحال کا اندازہ ہونے پر کچھ سیکنڈ بعد ہی اپنے دونوں ہاتھ نیچے کرلئے۔

Facebook Comments