ھفتہ 08 اگست 2020

راحت فتح علی خان نے عید پر نیا گانا ریلیز کردیا

عروف گلوکار راحت فتح علی خان نے بڑی عید پر مداحوں کو بڑا تحفہ دے دیا۔

راحت فتح علی خان نے نیا گیت ’غم عاشقی تیرا شکریہ‘ ریلیز کردیا جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

یہ گیت مشہور شاعرہ پروین شاکر کی شاعری پر مبنی ہے جسے اب تک یوٹیوب پر 3 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔