بدہ 24 اپریل 2024

جماعت اسلامی کی ریلی میں دھماکہ متعدد افراد زخمی

جماعت اسلامی کی ریلی میں دھماکہ متعدد افراد زخمی

جماعت اسلامی کی ریلی میں دھماکہ متعدد افراد زخمی

دھرتی نیوز کی رپورٹ کےمطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب دھماکا 

دھماکے میں 10 افراد زخمی، اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ریسکیو حکام
دھماکے سے قریبی گاڑیوں کے شیشے  بھی ٹوٹ گئے،ریسکیو  حکام
موٹر سائیکل سوار ملزمان دستی بم پھینک کرفرار، ریسکیو حکام
جماعت اسلامی کی یوم استحصال کشمیر ریلی میں دستی بم پھینکا گیا، عینی شاہدریلی بیت المکرم مسجد سے حسن اسکوائر کی جانب جارہی تھی

دھماکا حافظ نعیم الرحمان کی تقریر کے دوران ہوا، عینی شاہد

Facebook Comments