ھفتہ 20 اپریل 2024

سوشل میڈیا پر معروف ٹک ٹاک سٹار ” عادل راجپوت “ کی کار حادثے میں جاں بحق ہونے کی اطلاعات

سوشل میڈیا پر معروف ٹک ٹاک سٹار ” عادل راجپوت “ کی کار حادثے میں جاں بحق ہونے کی اطلاعات
فوٹو فائل : رائٹرز

لاہور (دھرتی نیوز ) وشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ معروف ٹک ٹاک سٹار ” عادل راجپوت “ کار حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔

عادل راجپوت کی موت کی خبر ان کی اہلیہ کی جانب سے جاری کر دہ ویڈیو پیغام میں دی گئی ہے ۔

” عادل راجپوت کی موت ایک مصنوبہ بندی کے تحت کیے گئے ٹریفک حادثے میں ہوئی ہے ، ان کی اہلیہ بھی خبر کی تصدیق کر رہی ہیں ، عادل کو کئی دنوں سے موت کی دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں ۔

فوٹو فائل/ ٹویٹر

ٹویٹر صارف حرما علوی کی جانب سے بھی ٹک ٹاک سٹار عادل راجپوت کی موت پر گہرے دکھ اور رنجھ کا اظہار کیا گیا اور انہوں نے ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی مغرفت کیلئے دعاکی۔

فوٹو فائل / ٹویٹر
سوشل میڈیا پر عادل راجپوت کے کارحادثے میں جاں بحق ہونے کی خبر تیزی سے پھیل رہی ہے جبکہ یہ افواہ بھی زیر گردش ہے کہ انہیں ایک منصوبہ بندی کے تحت ٹریفک حادثے کا شکار کیا گیا ہے۔

Facebook Comments