جمعرات 25 اپریل 2024

کنگنا رناوت نے اداکارہ ارمیلا کو پورن سٹار قرار دے دیا

کنگنا رناوت نے اداکارہ ارمیلا کو پورن سٹار قرار دے دیا
فوٹو :فائل

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکارہ ارمیلا ماٹونڈ کر کو ’سوفٹ پورن ایکٹرس‘نرم فحش اداکارہ قرار دے دیا ۔

واضح رہے کہ سوفٹ پور ن ایکٹر ایسے اداکار کو کہا جا تا ہے جو کہ مکمل طور پر فحش فلموں میں کام نہیں کرتا لیکن ان کی فلمیں جزوی طور پر فحش ہوتی ہیں ۔

کنگنا رناوت نے کہا کہ ارمیلا ماٹونڈکر ایک ’سوفٹ پورن ایکٹریس‘ ہیں جو اپنی اداکاری کے لئے مشہور نہیںہیں۔

اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے اپنے خلاف کنگنا رناوت کے تبصروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر یہ بات سچ ثابت ہو جائے تو وہ اپنا نام بد لنے کو تیار ہیں ،ان کا کہنا تھا کہ کنگنا رناوت بی جے پی کی ٹکٹ کی خوہشمند ہیں ۔

Facebook Comments