جمعہ 29 مارچ 2024

وہ پاکستانی نوجوان جسے آپ کی مالی مدد کی اشد ضرورت ہے

وہ پاکستانی نوجوان جسے آپ کی مالی مدد کی اشد ضرورت ہے
فوٹو :فائل

لاہور (دھرتی نیوز) 18 سالہ نوجوان نعمان علی کینسر کا مریض اور مالی مدد کا ضرورتمند ہے ، وہ میو ہسپتال کے کینسر وارڈ میں زیر علاج ہے اور ان کے پاس ٹیسٹوں اور ادویات کی خریداری کیلئے بھی رقم نہیں جس کی وجہ سے اہلخانہ کی پریشانی مزید بڑھ گئی ۔

اہلخانہ نے اپیل کی ہے کہ مخیر حضرات ان کی مدد کریں تاکہ وہ  اپنے جواں سال بیٹے کی زندگی بچانے کیلئے اپنی کاوش کرسکیں ۔

ان کے رابطہ نمبر اور بینک اکائونٹس نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہیں۔

فوٹو : فائل

Facebook Comments