بدہ 24 اپریل 2024

ڈالر مزید سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر مزید سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے سستا ہوگیا، پاکستانی کرنسی کے نرخ 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر مزید 45 پیسے سستا ہوکر 5 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، رواں ماہ امریکی کرنسی کے نرخ 2.88 روپے کم ہوچکے ہیں۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

Facebook Comments