جمعہ 19 اپریل 2024

کتنی بار کہا ہے تم سے| گلزار |

کتنی بار کہا ہے تم سے| گلزار |

کتنی بار کہا ہے تم سے

پیر جھٹک کے چلنے کی عادت کو سیدھا کرلو تم

کائنات کی “گریو یٹی” ہل جاتی ہے

“سولر سسٹم” کو جھٹکے سے لگتے ہیں

دھرتی کی گردش میں ہلچل ہوتی ہے

پیر جھٹک کے چلنے کی عادت کو سیدھا کرلو تم

شاعر: گلزار

Facebook Comments