جمعہ 29 مارچ 2024

بس میں خاتون کے زیورات گم لیکن موٹروے پولیس کو اطلاع دی گئی تو اہلکاروں نے کیا کیا ؟ خبرآگئی

بس میں خاتون کے زیورات گم لیکن موٹروے پولیس کو اطلاع دی گئی تو اہلکاروں نے کیا کیا ؟ خبرآگئی

موٹروے پولیس نے فرض شناسی کی مثال قائم کرتے ہوئے خاتون مسافر کو ان کا
سامان واپس کردیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس کو خانیوال کے
نزدیک بس میں زیوارات کی گمشدگی اطلاع ملی جس کے بعد پولیس نے مطلوبہ بس
کو تلاش کرکے زیورات اور فون خاتون کےحوالے کردیے۔

Facebook Comments