جمعرات 25 اپریل 2024

کیا فیس ماسک کا استعمال کورونا وائرس سے سو فیصد تحفظ فراہم کرتا ہے؟

کیا فیس ماسک کا استعمال کورونا وائرس سے سو فیصد تحفظ فراہم کرتا ہے؟

فیس ماسک کا استعمال ہوا میں موجود نئے کورونا وائرس کے ذرات سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے مگر اس خطرے کو مکمل طور پر ختم نہیں کرتا۔

یہ دعویٰ جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔

ٹوکیو یونیورسٹی کی اس تحقیق کے لیے ایک محفوظ چیمبر تعمیر کیا گیا تھا جہاں پتلوں کے چہروں کو ایک دوسرے کے سامنے رکھا گیا۔

Facebook Comments