جمعرات 28 مارچ 2024

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی کوئٹہ میں جلسے کی جگہ تبدیل

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی کوئٹہ میں جلسے کی جگہ تبدیل

کوئٹہ (دھرتی نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی کوئٹہ میں جلسے کی جگہ تبدیل کردی گئی۔

دھرتی نیوزکے مطابق ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کاکہناہے کہ جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب سٹیڈیم کے فٹبال گراﺅنڈ میں ہوگا ،جلسے کی جگہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر تبدیل کی گئی ،واضح رہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ ہاکی چوک پر منعقد کیاجاناتھا۔

Facebook Comments