جمعہ 29 مارچ 2024

کورونا وائرس اتنا متعدی کیوں ہے؟ سائنسدان اہم ترین دریافت کرنے میں کامیاب

کورونا وائرس اتنا متعدی کیوں ہے؟ سائنسدان اہم ترین دریافت کرنے میں کامیاب

نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 اتنی تیزی سے دنیا بھر میں پھیلا بلکہ اب بھی پھیل رہا ہے، جس کی مثال نہیں ملتی۔

اس بیماری کے پھیلاؤ کی رفتار نے سائنسدانوں کو دنگ کردیا ہے اور وہ وبا کے آغاز سے ہی یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ آخر یہ اتنی آسانی سے دنیا کے ہر کونے میں کیسے پھیل رہا ہے۔

اب محققین نے ایک اہم دریافت کی ہے جس سے وضاحت ہوتی ہے کہ آخر یہ کورونا وائرس قابو سے باہر کیوں ہوا اور اس کی مدد سے نئے اینٹی وائرل علاج کی تیاری میں بھی مدد مل سکے گی۔

Facebook Comments