بدہ 24 اپریل 2024

روس، عمر رسیدہ خاتون نے چاقوبازی کا عالمی مقابلہ جیت لیا

روس، عمر رسیدہ خاتون نے چاقوبازی کا عالمی مقابلہ جیت لیا

روس کے چھوٹے سے قصبے ساسوو سے تعلق رکھنے والی 68 سالہ خاتون چاقو بازی کے ابتک آٹھ قومی مقابلوں کی کامیابی کا تاج پہن چکی ہے ۔

چووینا نامی خاتون نے 54 برس کی چاقو سے نشانہ بازی شروع کی اور پھر اتنی ماہر ہوگئی کہ قومی مقابلوں میں جوانوں کو ہرا دیا۔

چاقو بازی کے مقابلوں میں چووینا اب تک 50 میڈل حاصل کرچکی ہیں اور وہ
چاقو بازی میں اتنی ماہر ہوچکی ہیں کہ اب پولیس اور فوجی اہلکاروں کو چاقو
اور چھوٹی کلہاڑی سے شکار کو نشانہ بنانا سیکھاتی ہیں۔

Facebook Comments