جمعرات 25 اپریل 2024

عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی کونسل کا اہم اجلاس جس میں ریسکیو 1122سروس کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعدد اقدامات کی منظوری دی

عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی کونسل کا اہم اجلاس جس میں ریسکیو 1122سروس کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعدد اقدامات کی منظوری دی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی کونسل کا
اہم اجلاس جس میں ریسکیو 1122سروس کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعدد اقدامات
کی منظوری دی گئی۔ ریسکیو 1122 کے ملازمین کے لیے خوشخبری ریٹائرمنٹ کی
عمر45سال سے بڑھا کر50برس کرنے کی ،دوران تربیت ریسکیورزکوقواعدو ضوابط کے
تحت تنخواہ اوردیگر مراعات دینے کی اور 3235افسروں اورعملے کو قواعدوضوابط
کے مطابق ریگولر کرنے کی منظوری دی گئی۔

  وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ
250نئی ایمبولینسیں بھی خریدی جارہی ہیں۔ ریسکیو1122کے ادارے کو غیرروایتی
انداز سے چلایا جائے گا۔ ریسکیو1122کے افسروں اورعملے کی ترقی کے امورکو
جلد حل کیا جائے۔ اس ضمن میں پہلے ہی بہت تاخیر ہوچکی ہے، مزید تاخیر کسی
صورت نہیں ہونی چاہیے۔

Facebook Comments