ھفتہ 20 اپریل 2024

فرانسیسی حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں,علامہ ربانی افغانی

فرانسیسی حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں,علامہ ربانی افغانی
فرانسیسی حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں,علامہ ربانی افغانی

ممتاز عالَم دین اہلسنت والجماعت برطانیہ کے مرکزی رہنما علامہ ربانی
افغانی  نے کہا ہے کہ مسلمان کی پہچان ہی ھمارے نبی ﷺ ہیں سب  برداشت
کرسکتے ہیں لیکن حضور نبی کریمﷺ کی شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں
کرسکتے، انہوں نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر شدید ردعمل کا
اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتہا پسند عناصر سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلمانوں
کو اذیت دے رہے ہیں اور فرانس کے صدر کا رویہ افسوسناک ہے ۔انہوں نے دنیا
بھر کے مسلم ممالک کے سربراہان سے اپیل کی کہ وہ فرانسیسی حکومت کے خلاف
احتجاج کرتے ہوئے اس عمل پر احتجاج بلند کریں۔

Facebook Comments