ھفتہ 20 اپریل 2024

اسلام آباد کی سڑک پر تیندوے کا راج

اسلام آباد کی سڑک پر تیندوے کا راج

اسلام آباد میں دامن کوہ کے قریب مارگلہ کے جنگل سے تیندوا سڑک پر آ نکلا۔

دامن
کوہ سے اسلام آباد جانے والوں نے تیندوے کی وڈیو بنالی، وڈیو میں دیکھا
جاسکتا ہے کہ تیندوا سڑک پر کھیلتا ،کبھی درختوں میں جاتا اور پھر واپس سڑک
پر آتا نظر آیا۔

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کا کہنا ہے یہ
تیندوا مارگلہ ہلز نیشنل پارک کا ہے، دامن کوہ اور پیرسوہاوہ جانے والے رات
کے وقت احتیاط کیا کریں۔ تیندوا رات میں نکلتا ہے اور سڑک پر بھی آجاتا
ہے۔

Facebook Comments