بدہ 24 اپریل 2024

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کے عظیم کھلاڑی اولمپین عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ہاکی کے عظیم کھلاڑی
عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بڑے
کھلاڑی اورعظیم انسان سے محروم ہوگیا، اللہ تعالیٰ سوگوارخاندان
کوصبراورہمت عطافرمائے۔

واضح رہے کہ پاکستان ہاکی کا درخشندہ ستارہ
اوراپنے دورکے عظیم سینٹرفارورڈ اولمپین عبدالرشید جونیئر شدید علالت کے
باعث 79 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے تھے۔ اولمپین عبدالرشید جونیئر
1968ءاولمپک میں گولڈ، 1972ءاولمپک میں سلور اور 1976ءاولمپک میں برونز کا
سیٹ مکمل کرنے والے منفرد اولمپین کی حیثیت سے سامنے آئے تھے۔

Facebook Comments